فروری 2020

Home2020فروری
State Bank of Pakistan

رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی منتقلی میں 3.12 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی منتقلی میں …

ایف بی آر کی 100ارب کے ریفینڈز تاحال جاری نہ کئے جانے کی شائع شدہ خبر کی وضاحت اور تردید 37 ارب روپوں پر مشتمل ریفینڈز میں سے 29.5 ارب روپے کے ریفینڈز جاری کر دئیے گئے ہیں، ترجمان

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو )ایف بی آر)نے پریس کے بعض حصوں میں چھپنے والی خبرجس میں کہا گیا ہے کہ' ایف بی …

پاکستان سپر لیگ‘ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی ،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو ہوم گراو¿نڈ اور ہوم کراو¿ڈ کے سامنے شکست کا سامنا

راولپنڈی ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے نویں میچ میںکوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے …