امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

نیویارک ۔ 27 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 3 فیصد گر گئے جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.77 ڈالر (3.2 فیصد ) گر کر 53.18 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45 ڈالر (2.9 فیصد) کمی کے ساتھ 48.45 ڈالر فی بیرل …

نیویارک ۔ 27 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 3 فیصد گر گئے جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.77 ڈالر (3.2 فیصد ) گر کر 53.18 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45 ڈالر (2.9 فیصد) کمی کے ساتھ 48.45 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں