دوحہ۔ 27فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان امیر قطر شیخ تمیم بن جواد حمد الثانی سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان کا قطر کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ پاکستان اور قطر کے قریبی ،دوستانہ اور باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات ہیں۔ …
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

مزید خبریں
دوحہ۔ 27فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان امیر قطر شیخ تمیم بن جواد حمد الثانی سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان کا قطر کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ پاکستان اور قطر کے قریبی ،دوستانہ اور باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے تجارت، دفاع، عوامی روابط پر مبنی سیع البنیاد تعلقات ہیں۔ قبل ازیں امیر قطر شیخ تمیم بن جواد حمد الثانی نے جون 2019ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔








