2020

Home2020

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب کشمیر، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں …

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں تخفیف کے حکمنامے پر دستخط کردیئے، امریکہ میں سوشل میڈیا کے نگراں ادارے آن لائن پلیٹ فارمز کے خلاف صارفین کا مواد بلاک کرنے یا اس میں ترمیم کرنے پر قانونی کارروائی کرسکیں گے

واشنگٹن/لندن ۔ 29 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کم کرنے کیلئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط …

وفاقی سرکاری اداروں کے 15 جون تک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری پیر تا جمعرات اوقات کار صبح 10سے سہ پہر4 بجے، جمعہ کو دوپہر1 بجے تک ہوں گے

اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کے فرائض کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری …

حکومت صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، عوام کو صحت کی جدید سہولیات مہیا ہوں گی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن

اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے ترجیحی …