2020

Home2020

عالمگیروباءکے معیشت پرپڑنے والے اثرات کوکم کرنے میں نقدامداد کی فراہمی کا پروگرام اہم کردارادا کرے گا، احساس جنوبی ایشیاءمیں سماجی تحفظ کا سب سے بڑا پروگرام بن چکاہے،عالمی بینک

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی)پاکستان میںعالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرالانگوپیچوموتو نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی عالمگیروباءکے معیشت پرپڑنے والے اثرات کوکم کرنے میں نقدامداد کی فراہمی (کیش …

حکومت برآمدات کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی یے،میکسیکو کے ساتھ چاول کی برآمدات کے امکانات روشن ہیں، عبد الرزاق داﺅد

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وٹیکسٹائل عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کے حکومت برآمدات کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی کے …

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں …

عوام کی ضرورت و سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے وضع کردہ ایس او پیز کے ساتھ کررہی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضرورت و سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا …

ایک طرف کورونا وائرس کا سامنا کر رہے ہیں اور دوسری طرف کرپشن سے لڑ رہے ہیں‘ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ ایک طرف کورونا وائرس …