2020

Home2020
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس’ کرونا وباء کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیاگیا

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) کرونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا ،جس میںکرونا وباء کے باعث پیدا ہونے …

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری سے ملاقات، رمضان المبارک کے دوران ملک بھر کے لئے یکساں لائحہ عمل مرتب کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے پیر کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری سے ملاقات کی جس میں رمضان …

محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چین کے سفیر یاؤجنگ کی ملاقات ، کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے علاوہ خطے، علاقائی اور عالمی نوعیت کے اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چین کے سفیر یاؤجنگ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کرونا وائرس کے باعث …

دنیا بھر میںکورونا کے مہلک وائرس کے متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی، اموات کی تعداد 114,253ہوگئی اٹلی میں 19899، سپین میں17209 افراد لقمہ اجل بن گئے، امریکا میں 22115ہلاکتیں، برطانیہ میں اموات کی تعداد10612 ہوگئی

نیویارک/میڈرڈ/پیرس ۔ 13 اپریل (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا کے مہلک وائرس کیمتاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 114,253 ہوگئی ہے۔ پیر …