2020

Home2020

حکومت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے ، متاثرہ افراد کے کیسز اور اموات تخمینوں سے کم ہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی سپریم کورٹ کو بریفنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک سے کورونا وائرس کی وبا …

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سنگاپور کے وزیر خارجہ وویان بالا کرشنن کو ٹیلی فون، کورونا وائرس کے عالمی چیلنج پر تبادلہ خیال سنگاپور میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی میں معاونت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سنگاپور کے وزیر خارجہ وویان بالا کرشنن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین …

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ملائشیائی ہم منصب حشام الدین حسین کو ٹیلی فون کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کاوشوں پر تبادلہ خیال، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملائشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دونوں وزرا خارجہ نے …

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، سینیٹ کے سربراہ مائیکل پنس کو خطوط، کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اموات پرافسوس کا اظہار، پاکستان کی جانب سے معاونت کی پیشکش

اسلام آباد ۔ 8 اپریل ( اے پی پی ) چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے امریکی حکومت سے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اموات پر گہرے دکھ اور …

پاکستان میں اور پاکستان سے باہر پھنسے تبلیغی جماعت کے ہزاروں ارکان کی گھروں کو واپسی ممکن بنائی جائے گی، رائیونڈ میں وزارت داخلہ کا سیٹ اپ قائم کرنا ہوگا، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی کی زیلی کمیٹی برائے مسائل تبلیغی جماعت کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اور پاکستان …

ٹیلی نار کی مفت آفر ”ہم ایک ہیں” شروع

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) موبائل فون کمپنی ٹیلی نار نے ایک بالکل مفت آفر ''ہم ایک ہیں'' شروع کی ہے۔ یہ آفر موجودہ کارپوریٹ صارفین کو …

بیرون ملک سے تبلیغی جماعت کے لوگوں اور زائرین کی واپسی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر مکتبہِ فکر کا تعاون اہمیت کا حامل ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس عالمی چیلنج ہے، تبلیغی جماعت کے اراکین کے تعاون کے مشکور …