2020

Home2020
قوم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد اور تیار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ویڈیو پیغام

چین سے واپسی کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر خود سیلف آئسولیشن کا فیصلہ کیا ہے، ماہرین نے 5 دن بعد کورونا کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے واپسی کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر خود سیلف …

پاکستان اور ایران کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے باہمی تعاون کو مزید بڑھانا چاہئے ،وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کی ایرانی سفیر سیّد محمد علی حسینی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے باہمی …

کورونا وائرس عالمی چیلنج ہے، ترقی یافتہ ممالک بھی وباءسے محفوظ نہیں رہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ٹی وی پروگرام میں خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس عالمی چیلنج ہے، ترقی …

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی کااعلان، شاپنگ مالز اورریسٹورنٹ رات دس بجے بندکرنے کاحکم

ملتان ۔18مارچ(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان کیاہے اورکہاہے کہ پنجاب میں تمام شاپنگ مالزاورریسٹورنٹ رات دس بجے بند کر دیئے جائیں …

تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی، 5 اپریل کے بعد سکول کھولنے کا فیصلہ27 مارچ کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس میں کیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کیمبرج سسٹم سمیت تمام بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے …

چین کا دو رروزہ دورہ اختتام پذیر، صدر ، وزیرخارجہ، وزیر منصوبہ بندی اور وفد کے دیگر اراکین کے کورونا ٹیسٹ کے نمونے کلئیر قرار

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) چین کے دو رروزہ دورہ کے اختتام پر صدر پاکستان، وزیرخارجہ، وزیر منصوبہ بندی اور وفد کے دیگر اراکین کے لیے گئے …

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کورونا وائرس کیخلاف ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد پر اتفاق‘حکومتی اقدامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایاجائیگا،،اجلاس میں فیصلہ

لاہور۔18 مارچ(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت بدھ کے روز وزیراعلیٰ آفس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا …