2020

Home2020

مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د سے پاکستان گھی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، گھی کی صنعت کو درپیش مسائل اور شعبے کی ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د سے پاکستان گھی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات میں گھی …

جاوید لطیف نے پاکستان توڑنے کی بات خود نہیں کی، لندن میں مفروری کاٹنے والا اور جعلی راجکماری سمیت پوری ن لیگ جاوید لطیف کے پیچھے کھڑی ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا”معاشرتی اصلاح میں علماءکرام کے کردار “سے متعلق تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیرا عظم معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کو ریاست کا مفاد سیاست …

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس گروپ کے اجلاس سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ سیکرٹریٹ کے ماہرین کی ٹیم رواں …

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی

معیشت مستحکم ہے، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ شرح نمو کی بڑھوتری میں معاون ثابت ہو رہا ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی ٹی وی اینکرز کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم ہے اور برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ …

دنیا بھر کی طرح صوبائی درالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ کلچر ڈے شایان شان طریقے سے منانے کے دوران نوجوان محمد سیمی بلوچ ، محمد حنان بلوچ اور بی بی فاطمہ بلوچ کی ”اے پی پی“ سے بات چیت

کوئٹہ۔ 02مارچ ( اے پی پی ) دنیا بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ کلچر ڈے شایان شان طریقے سے منایا گیا،بلوچ کلچر ڈے کی …

آئی سی سی رینکنگ

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ کیوی ٹیم کی بھارت کے خلاف سیریز کلین سویپ کے بعد تین درجے ترقی تیسرے نمبر پر پہنچ گئی

دبئی ۔ 02 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری کر دی ہے، نیوزی لینڈ …