مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د سے پاکستان گھی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، گھی کی صنعت کو درپیش مسائل اور شعبے کی ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د سے پاکستان گھی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات میں گھی کی صنعت کو درپیش مسائل اور اس شعبے کی ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشیر تجارت نے گھی کی صنعت کے مسائل کو دور کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزید خبریں