2020

Home2020

سیالکوٹ کے تاجر نئی منڈیاں تلاش کریں اور نئی مصنوعات اقوام عالم میں لے کر جائیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے خطاب

سیالکوٹ 12فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے تاجر نئی منڈیاں تلاش کریں اور نئی مصنوعات اقوام عالم میں لے کر جائیں، …

سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے سے ملک میں سیاحتی صنعت کو فروغ ملے گا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سی اے ایس قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ اور نیشنل اسکی چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے سے ملک میں سیاحتی صنعت کو …

2030 تک مصنوعی ذہانت کی معیشت 30ٹریلین ڈالرز کی ہوگی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیالکوٹ میں پریزیڈنٹ انیشی ایٹو فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ کمپیوٹنگ سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب

سیالکوٹ 12فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 2030 تک مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی معیشت 30ٹریلین ڈالرز کی ہوگی ۔اگر ہم اس …

وزیراعظم نے یوٹیلٹی سٹورز کو چینی 68 روپے فی کلو جبکہ گھی 170 روپے کلو فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے 10 ارب روپے کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا اشیاء ضروریہ کو کم نرخوں پر فروخت …

حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صنعتی انقلاب کیلئے دن رات کام کر رہی ہے،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ 12فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صنعت و تجارت ترقی کرے گی تو ملک آگے …

پاکستان لامحدود مواقع کی سرزمین ہے، مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں وزیراعظم عمران خان کی کوکا کولا آئیسک پاکستان کے جنرل منیجر احمد کرساد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے کوکا کولا آئیسک پاکستان کے جنرل منیجر احمد کرساد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ پاکستان میں ترکی …

عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مہنگائی کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں ، وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور …

دنیا بھر بالخصوص مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اسرائیل ، فلسطینی تنازعہ حل کرنے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئیترس کاسلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب

نیویارک ۔ 12 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئیترس نے کہا ہے کہ دنیا بھر بالخصوص مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام …