2020

Home2020

پاکستان اور اومان کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، اومان ہمیشہ خطے میں استحکام کا باعث بنا ہے، اومان کی نئی قیادت کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات،مزہد گہرے اور مستحکم ہوں گے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

مسقط۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اومان کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، اومان ہمیشہ خطے میں استحکام کا …

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے قومی ایجنڈے پر متفق ہیں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں …

اسد عمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا

حکومت تمام صوبوں میں چار اقتصادی زونوںکے قیام کے لئے پْرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اصلاحات اسدعمر کی نجی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ حکومت تمام صوبوں میں چار اقتصادی زونوں کے قیام …

ٹڈی دل کے خلاف فضائی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے کے اہلکاروں کےلئے وزارت غذائی تحفظ و تحقیق میں تعزیتی ریفرنس ،وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق مخدوم خسرو بختیار نے خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزارت غذائی تحفظ و تحقیق میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن (ڈی پی پی) کے اہلکاروں کےلئے منگل کو …