2020

Home2020

ایران اور امریکہ کے معاملہ میں ہم امن چاہتے ہیں، کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتے، وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے معاملہ میں ہم امن چاہتے ہیں، …

موسم ابر آ لود اور سرد رہنے کا امکان

لاہور۔8 جنوری(اے پی پی )محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے میدا نی علا قوں جہلم،سرگودھا،خوشاب،راولپنڈی،چکوال ،اٹک، سیا لکوٹ ، حافظ آباداور …

Earthquake

ایران میں زلزلے کے جھٹکے

تہران ۔ 8 جنوری (اے پی پی) ایران میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ بوشہر جوہری …

پاکستان بھارتی قبضے کے خاتمے تک کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا تقریب سے خطاب

نیویارک ۔ 8 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت اور قبضے کے خاتمے تک کشمیری عوام …