2020

Home2020

پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد کی اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی)وزیر دفاع پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد نے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماو¿ں سے ملاقات کی۔ …

چین نے ہفتہ میں پاکستان سے دو پروازوں کا آغاز کیا ہے، پروازیں 60 ٹن سمندری خوراک لے کر جائیں گی، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ مغربی چین میں سخت موسمی حالات کے باعث پھل، …

آرمی ایکٹ میں ترمیم کو قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کروایا جائے گا، راجہ عامر کیانی کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری راجہ عامر کیانی نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی …