2020

Home2020

کشمیری 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں گے

سرینگر۔26اکتوبر (اے پی پی):کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیابھر میں مقیم کشمیری کل 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری کو یہ پیغام دیا …

Oil and Gas Regulatory Authority

اوگرا نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی شعبوں کیلئے نظرثانی شدہ گیس کی قیمت ِ فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو¾ کمرشل اور صنعتی شعبوں کیلئے نظرثانی شدہ گیس کی قیمت ِ فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے …

زرداری ٹولے کا مشن کرپشن اور لوٹ مار ہے ،پیپلزپارٹی کا نام نہاد لانگ مارچ شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا،عوام ظالم لٹیروں سے سندھ کی پسماندگی کا حساب لیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اپوزیشن جماعتوں کے جلسوں سے حکومت اور جمہوری نظام کو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی ملک میں مارشل لاءلگے گا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں میں وہی باتیں ہو رہی …

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاک بائی سائیکل ڈاٹ کام کے تعاون سے یکم نومبر کو اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس کا انعقاد کرے گی،سید اظہر علی شاہ

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاک بائی سائیکل ڈاٹ کام کے تعاون سے یکم نومبر کو اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس کا انعقاد کرے گی جس …