2020

Home2020
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن لاہور کے ماحولیاتی توازن اور بہتری کے لئے بہت اہمیت کے حامل منصوبے ہیں، پہلی بار ان منصوبوں کے ذریعے وسائل کو صحیح طریقے بروئے کارلایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے، سرکاری اداروں کو ہر صورت عوام کی خدمت کا پابند بنایا جائے،عمران خان

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے، سرکاری اداروں کو ہر صورت عوام …

چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں میڈیا، سوشل میڈیا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کرداراداکرنا چاہئیے، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہاہے کہ چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں میڈیا، سوشل میڈیا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو …

پاکستان کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے،پاکستان نیوی گوادر پورٹ اور …

نوجوانوں کو ملازمتوں کی فراہمی، برامدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان کا نیشنل کوارڈنیشن کمیٹی برائے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائززکے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنا، ملکی برا?مدات میں اضافہ اورملک میں ا?مدنی میں اضافہ حکومت کی …