2020

Home2020
United Arab Emirates

یو اے ای پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں میں گہری دلچسپی رکھتا ہے ،پاکستان میں یواے ای کے سفیر کا انٹرویو

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): اسلام آباد۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ال زیدی نے کہا کہ یو اے ای پاکستان میں بنیادی ڈھانچے …

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرصدارت سی پیک کے10ویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں بارے اجلاس

پشاور۔5اکتوبر (اے پی پی): چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک ) کے دسویں جوائنٹ کوا? پریشن کمیٹی (جے سی سی )اجلا س کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا …

بھارتی فوجی مقبوضہ جموںوکشمیرمیں نہتے کشمیریوںکی نسل کشیْ جاری رکھے ہوئے ہے، عبدالصمد انقلابی

سرینگر۔5اکتوبر (اے پی پی): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموںوکشمیر کے چیئرمین عبدالصمدانقلابی نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارتی فوجی نہتے کشمیریوں …

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنے والے پانچ ایم پی ایز کو فارغ، آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے محمد زبیر کو ترجمان مقررکر دیا ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا یہ دوہرا معیار ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار …

گلوبل کانفرنس میں پاکستان کے کرونا سوشل پروٹیکشن ریلیف رسپانس کو ایشیائ کے تمام ممالک میں بہترین قرار دیا گیا

اسلام آباد ۔5 اکتوبر (اے پی پی): انٹرنیشنل پالیسی سنٹر فار انکلوسیو گروتھ  آئی پی سی ، آئی جی کی جانب سے منعقدہ گلوبل کانفرنس میں پاکستان کے کرونا سوشل …

اپوزیشن کے کوئٹہ جلسے کی تاریخ 11 اکتوبر سے 18اکتوبر اورپھر 25 اکتوبر تک بڑھانے کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ بلوچستان کے عوام احتجاج اورانتشارکیلئے تیار نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کوئٹہ جلسے کی تاریخ 11 اکتوبر سے 18اکتوبر اورپھر 25 اکتوبر تک بڑھانے کی بنیادی …