اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجازاحمد شاہ (کل) جمعہ کو اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ تقریب آج جمعہ کی صبح نیشنل پولیس اکیڈمی میں ہوگی جس میں پاس آؤٹ ہونے والے اے ایس پیز کو اعزازات اور شیلڈز بھی دی جائیں گی۔
وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجازاحمد شاہ (کل) جمعہ کو اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

مزید خبریں