دھرم شالا ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان بھارت نے کیویز کو وائٹ واش کیا تھا۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کوکھیلا جائےگا