لندن ۔ 14 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے برطانیہ سے باہم مل کر ٹیکنالوجی مصنوعات کی پیداوار کی اپیل کی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق دورہ برطانیہ کے دوران صدر اردوان نے لندن میں ترکی و برطانیہ سویٹ ہارٹ فورم کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور برطانیہ کے درمیان 500 سالہ پرانے دوستانہ تعلقات ہیں اور اس وقت …
برطانوی کمپنیوں کو اپنی کمپنیوں کے برابر تصور کرتے ہیں ، صدر اردوان

مزید خبریں
لندن ۔ 14 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے برطانیہ سے باہم مل کر ٹیکنالوجی مصنوعات کی پیداوار کی اپیل کی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق دورہ برطانیہ کے دوران صدر اردوان نے لندن میں ترکی و برطانیہ سویٹ ہارٹ فورم کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور برطانیہ کے درمیان 500 سالہ پرانے دوستانہ تعلقات ہیں اور اس وقت ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں کہ جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو ہر میدان میں فروغ ملا ہے ۔








