امریکا سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ اور ایشیاءمیں اضافہ

لندن۔ 15 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے بھاﺅ گر گئے جبکہ ایشیاءاور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1314.17 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.50) ڈالر)کمی کے ساتھ 1318.20 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی کم ہو کر …

لندن۔ 15 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے بھاﺅ گر گئے جبکہ ایشیاءاور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1314.17 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.50) ڈالر)کمی کے ساتھ 1318.20 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی کم ہو کر 16.51 ڈالر فی اونس رہے۔