چین میں مکئی کے نرخ بڑھ گئے

بیجنگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) چین میں مکئی کے نرخ بڑھ گئے۔ ڈیلیان فیوچرز ایکسچینج میں دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1762یوان (278.12 ڈالر) فی ٹن رہی۔چین میں رواں مالی سال میں مکئی کی پیداوار 210 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 2.9 فیصد کم ہے۔