اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بین الاقوامی ماہرین سے مشاورت کے بعد فارماکووجیلینس سنٹر کے قیام کے لئے لائحہ عمل طے کرلیا، وفاقی حکومت کے تحت ایک مکمل فعال فارماکو وجیلینس سینٹر بنایا جائے گا جو ڈریپ اور صوبائی سطح پر علاقائی پی وی مراکز کے ساتھ منسلک ہوگا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بین الاقوامی ماہرین سے مشاورت کے بعد فارماکووجیلینس سنٹر کے قیام کےلئے لائحہ عمل طے کرلیا

مزید خبریں