نیویارک ۔ 19 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ کی بدلتی صورتحال اور اٹلی کی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1292.12 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.90 ڈالر (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 1291.30 ڈالر فی …
امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،یورپ و ایشیا میں کمی
نیویارک ۔ 19 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ کی بدلتی صورتحال اور اٹلی کی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1292.12 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.90 ڈالر (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 1291.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔








