اسلام آباد۔ 18 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد پورے ایوان کا شکریہ ادا کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں فنانس بل کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ وہ تمام حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے ساتھ ان کا بہت اچھا وقت گزرا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد پورے ایوان کا شکریہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 18 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کے بعد پورے ایوان کا شکریہ ادا کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں فنانس بل کی منظوری کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ وہ تمام حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے ساتھ ان کا بہت اچھا وقت گزرا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس ابھی جاری رہے گا۔








