پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے۔ حلقہ کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کردئیے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

ایبٹ آباد۔ 20 مئی(اے پی پی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی 5سالہ کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے۔ 5سالہ دور میں حلقہ کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کردئیے ہیں۔اتوار کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ این اے 15سے انتخاب میں حصہ لیں گے ۔ان کا 70فیصد حلقہ اس میں موجود ہے …

ایبٹ آباد۔ 20 مئی(اے پی پی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی 5سالہ کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے۔ 5سالہ دور میں حلقہ کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کردئیے ہیں۔اتوار کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ این اے 15سے انتخاب میں حصہ لیں گے ۔ان کا 70فیصد حلقہ اس میں موجود ہے اور ان کے ترقیاتی کاموں کی اکثریت این اے 15میں ہوئی ہے۔