شریف برادران کی عوامی خدمات عام انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کا باعث ہوں گے، سینیٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماءسینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اوروزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عوامی خدمات اور ترقیاتی کام عام انتخابات میں مسلم لیگ ( ن) کی کامیابی کا باعث ہوں گے- پیر کو جاری کر دہ پریس ریلز میں انہوں نے کہا کہ حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی مسلم لیگ …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماءسینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اوروزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عوامی خدمات اور ترقیاتی کام عام انتخابات میں مسلم لیگ ( ن) کی کامیابی کا باعث ہوں گے- پیر کو جاری کر دہ پریس ریلز میں انہوں نے کہا کہ حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی مسلم لیگ ( ن) کی کامیابی کی نوید دے رہے ہیں- وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے –