پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے انقلابی قدم اٹھایا ہے،وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد

اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی)پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔اٹک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات کئے ہیں جس کے باعث ہم نے قبائلی عوام کا …

اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی)پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کیلئے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔اٹک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فاٹا کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات کئے ہیں جس کے باعث ہم نے قبائلی عوام کا اعتماد حاصل کیا ہے۔