وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چنار باغ گلگت میں آزادی کی جدوجہد کے شہداءکی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

گلگت ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چنار باغ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کی جدوجہد کے شہدا ءکی روح کو ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ خفیظ الرحمان، گورنر میر غضنفر علی خان ،وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر،ماروی میمن …

گلگت ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چنار باغ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کی جدوجہد کے شہدا ءکی روح کو ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ خفیظ الرحمان، گورنر میر غضنفر علی خان ،وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر،ماروی میمن اور گلگت بلتستان اسمبلی اور جی بی کونسل کے ممبران بھی موجود تھے۔