اسلام آباد۔27 مئی(اے پی پی ) منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین سرتاج عزیزنے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سڑکوں اورریل نیٹ ورکس کی تعمیر پر توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے نتیجے میں دونوںممالک کو برآمدات کے شعبے میں استعدادکار اورامکانات سے استفادہ کرنے کے مواقع حاصل ہوں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارافغانستان کے صدر کے مشیربرائے بنیادی ڈھانچہ وٹیکنالوجی ڈاکٹرہمایوں قیومی کی قیادت میں …
سرتاج عزیز کا پاکستان اورافغانستان کے درمیان سڑکوں اور ریل نیٹ ورکس کی تعمیر پر توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت پرزور

مزید خبریں
اسلام آباد۔27 مئی(اے پی پی ) منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین سرتاج عزیزنے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سڑکوں اورریل نیٹ ورکس کی تعمیر پر توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے نتیجے میں دونوںممالک کو برآمدات کے شعبے میں استعدادکار اورامکانات سے استفادہ کرنے کے مواقع حاصل ہوں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارافغانستان کے صدر کے مشیربرائے بنیادی ڈھانچہ وٹیکنالوجی ڈاکٹرہمایوں قیومی کی قیادت میں افغان وفد سے ملاقات میں کہی۔افغان وفد سے گفتگو میں سرتاج عزیز نے کہاکہ علاقائی رابطوں میں بہتری سے خطے میں ترقی اوربرھوتری کے اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں۔








