اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع و امور خارجہ خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مجموعی ملکی پیداوار کی شرح کو ریکارڈ 5.8 فیصد تک پہنچا …
موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے، وزیر دفاع و امور خارجہ خرم دستگیر خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع و امور خارجہ خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مجموعی ملکی پیداوار کی شرح کو ریکارڈ 5.8 فیصد تک پہنچا دیا ہے جو پچھلے 13 سال میں بلند ترین شرح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے افراط زر کی شرح کو کم کیا ہے اور یہ اس وقت کم ترین سطح پر ہے۔








