لیڈز ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان ہے، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی …
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہوگا

مزید خبریں
لیڈز ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان ہے، پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کا مورال بلند ہے اور ٹیم دوسرے اور آخری میچ میں بھی کامیابی کے لئے پرعزم ہے۔








