اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی)وزیردفاع خرم دستگیر نے بدھ کو سیاچن میں گیاری سیکٹرکا دورہ کیا۔ وزیر دفاع نے گیاری سیکٹرمیں یادگارشہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ سکردو پہنچنے پر کمانڈر ایف سی این اے نے وزیر دفاع خرم دستگیر کا استقبال کیا۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے 20 ہزارفٹ کی بلندی پر پاکستانی پوسٹوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ …
وزیردفاع خرم دستگیر کا سیاچن میں گیاری سیکٹرکا دورہ ، یادگارشہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی)وزیردفاع خرم دستگیر نے بدھ کو سیاچن میں گیاری سیکٹرکا دورہ کیا۔ وزیر دفاع نے گیاری سیکٹرمیں یادگارشہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ سکردو پہنچنے پر کمانڈر ایف سی این اے نے وزیر دفاع خرم دستگیر کا استقبال کیا۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے 20 ہزارفٹ کی بلندی پر پاکستانی پوسٹوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ گلگت بلتستان آرڈر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد احتجاج کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر مامور بہادرمسلح افواج کو قوم کا مکمل تعاون حاصل ہے۔








