اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اخبارات کے مدیران ‘سینئر صحافیوں اور وزارت اطلاعات و نشریات کے بیٹ رپوٹرزکے اعزاز میں بدھ کو مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی دی ۔افطارپارٹی میں ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک ‘پی آئی او سلیم بیگ ‘ قومی اخبارات کے مدیران ‘وزارت اطلاعات و نشریات کے حکام اور صحافیوں کی بڑی تعداد …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی قومی اخبارات کے مدیران اور بیٹ رپوٹرزکے اعزاز میں افطار پارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اخبارات کے مدیران ‘سینئر صحافیوں اور وزارت اطلاعات و نشریات کے بیٹ رپوٹرزکے اعزاز میں بدھ کو مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی دی ۔افطارپارٹی میں ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک ‘پی آئی او سلیم بیگ ‘ قومی اخبارات کے مدیران ‘وزارت اطلاعات و نشریات کے حکام اور صحافیوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔صحافیوں نے ڈیڑھ سال بطور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل ‘صحافیوں کے لئے قانون سازی اور دیگر اقدامات اٹھانے کے عمل کو سراہا ۔








