قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس منعقد

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستان کے امریکہ بھارت افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے پہلوﺅں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر نے مشاورتی بورڈ کے ارکان سے …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت قومی سلامتی ڈویژن کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستان کے امریکہ بھارت افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ سیکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے پہلوﺅں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر نے مشاورتی بورڈ کے ارکان سے کہا کہ وہ ملک کی سلامتی کی ضروریات سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کیلئے اپنی تجاویز دیں۔