اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) عیدالفطرپر سٹیٹ بینک کی طرف سے نئے نوٹ کااجراء (جمعہ سے) شروع ہو گا، بینکوں یا ایس ایم ایس کے ذریعے یہ سلسلہ 14جون تک جاری رہے گا، اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق ملک بھر کے 1535 بینک نئے نوٹ جاری …
عیدالفطرپر سٹیٹ بینک کی طرف سے نئے نوٹوں کا اجرائ( جمعہ سے) سے شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) عیدالفطرپر سٹیٹ بینک کی طرف سے نئے نوٹ کااجراء (جمعہ سے) شروع ہو گا، بینکوں یا ایس ایم ایس کے ذریعے یہ سلسلہ 14جون تک جاری رہے گا، اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے والے بینکوں کی فہرست جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق ملک بھر کے 1535 بینک نئے نوٹ جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔








