نگران وزیراعظم جسٹس( ر)ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس( ر)ناصر الملک کو وزیراعظم ہاﺅس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ قبل ازیں انہوں نے ایوان صدر میں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ بعد ازاں ایوان وزیراعظم آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے نگران وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا۔