رمضان ٹی 20 کپ میں یو سی 14 ، یو سی 28 اور یو سی 71 نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

راولپنڈی۔یکم جون (اے پی پی) رمضان ٹی 20 کپ میں یو سی 14 ، یو سی 28 اور یو سی 71 نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچواں شہباز شریف ٹی 20 رمضان کپ فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 2018 کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ پنڈی کے مختلف گراﺅنڈز میں جاری ہے۔ سیٹلائٹ ٹاﺅن کالج گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں یو سی 14 نے یوسی 20 کو …

راولپنڈی۔یکم جون (اے پی پی) رمضان ٹی 20 کپ میں یو سی 14 ، یو سی 28 اور یو سی 71 نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچواں شہباز شریف ٹی 20 رمضان کپ فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 2018 کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ پنڈی کے مختلف گراﺅنڈز میں جاری ہے۔ سیٹلائٹ ٹاﺅن کالج گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں یو سی 14 نے یوسی 20 کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دی۔