رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5.8 فیصد ،آئندہ مالی سال کے دوران 5 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 5.8 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-18ءکے دوران پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق میکرو اکنامک استحکام کیلئے مضبوط پالیسیوں کے باعث جی ڈی پی کی شرح …

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 5.8 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-18ءکے دوران پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق میکرو اکنامک استحکام کیلئے مضبوط پالیسیوں کے باعث جی ڈی پی کی شرح نمو میں معمولی کمی ہو گی۔

مزید خبریں