بیجنگ۔07 جون (اے پی پی)شنگھائی تعاون تنظیم کا صنعتی و تجارتی فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میںچین، پاکستان، روس ،بھارت اور قازخستان سمیت مختلف ملکوں سے آنے والے تین سو سے زائد صنعتکاروں اور تاجروں نے شرکت کی اور تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان صنعتی و کاروباری تعاون اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے صنعتی و تجارتی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

مزید خبریں