کراچی ۔ 7 جون (اے پی پی)عالمی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کوفی اونس سونے کی قیمت میںمزید 2 ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میںملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے مہنگا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی …
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا500روپے مہنگا ہو گیا

مزید خبریں
کراچی ۔ 7 جون (اے پی پی)عالمی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کوفی اونس سونے کی قیمت میںمزید 2 ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میںملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے مہنگا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1296ڈالرسے بڑھ کر1298ڈالر ہوگئی۔








