سمندری خوراک کی برآمدات میں 10ماہ کے دوران 17.41فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔08 جون (اے پی پی)رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک سے سمندری خوراک کی برآمدات میں 17.41فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018 ءتک پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 371.656ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 316.469ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا، یوں مجموعی طورپر …

اسلام آباد ۔08 جون (اے پی پی)رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک سے سمندری خوراک کی برآمدات میں 17.41فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018 ءتک پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 371.656ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 316.469ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا، یوں مجموعی طورپر برآمدات میں 17.41فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اس عرصہ میں بلحاظ حجم سمندری خوراک کی برآمدات میں 27فیصد اضافہ ہواہے۔

مزید خبریں