اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) خیبرپختونخواکی حکومت نے ضلع کرک میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے 600کنال اراضی حاصل کرلی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ آئل ریفائنری کے قیام کیلئے خیبرپختونخواحکومت نے فرنٹئیرورکس آرگنائزیشن کے ساتھ مفاہمت کی دستاویز پردستخط کردئیے ہیں۔ آئل ریفائنری کی تعمیرپر64ارب روپے کی لاگت آئیگی اوریہ منصوبہ 4سال کی مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
ضلع کرک میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے 600کنال اراضی کا حصول

مزید خبریں