اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے10 ماہ میں ملک میں خام چینی کی پیداوارمیں 16فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق دسمبر سے لیکر مارچ کے مہینے تک ملک میں خام چینی کی پیداوارکے عروج کا سیزن ہوتا ہے تاہم رواں سال اس سیزن میں سالانہ پیداوار کا صرف 10فیصد حاصل ہواہے۔
مالی سال کے 10 ماہ میں ملک میں خام چینی کی پیداوارمیں 16فیصد کمی

مزید خبریں