شیڈولڈبنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگراکاﺅنٹس کا حجم 12258.375 ارب روپے ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) تمام شیڈولڈبنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگراکاﺅنٹس کا حجم 12258.375 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 1.45فیصد کم ہے۔ 25مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تمام شیڈولڈ بنکوں کے اثاثوں کا حجم 16581.186ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.58فیصد زیادہ ہے۔ تمام کمرشل بنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگر کھاتوں کاحجم 12187.482ارب روپے رہا …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) تمام شیڈولڈبنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگراکاﺅنٹس کا حجم 12258.375 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 1.45فیصد کم ہے۔ 25مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تمام شیڈولڈ بنکوں کے اثاثوں کا حجم 16581.186ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.58فیصد زیادہ ہے۔ تمام کمرشل بنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگر کھاتوں کاحجم 12187.482ارب روپے رہا جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.43فیصد زیادہ ہے۔کمرشل بنکوں کے اثاثوں کا حجم 16331.078ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.59فیصد زیادہ ہے۔

مزید خبریں