راولپنڈی۔12 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم ڈسرکٹ کے ٹرائلز عید کے بعد ہوں گے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے ٹرائلز 20 جون کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ 21 جون کو اٹک ڈسٹرکٹ، 22 جون کو چکوال ڈسٹرکٹ اور 23 جون کو جہلم ڈسٹرکٹ …
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم ڈسرکٹ کے ٹرائلز عید کے بعد ہوں گے

مزید خبریں
راولپنڈی۔12 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم ڈسرکٹ کے ٹرائلز عید کے بعد ہوں گے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے ٹرائلز 20 جون کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ 21 جون کو اٹک ڈسٹرکٹ، 22 جون کو چکوال ڈسٹرکٹ اور 23 جون کو جہلم ڈسٹرکٹ کے ٹرائلز ہوں گے۔ ٹرائلز ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی زیر نگرانی ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق یکم ستمبر 1993 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔








