اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن نے دو مختلف انٹرنیشنل ایونٹ کےلئے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹورنامنٹ ملائیشیاءمیں کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بورنیو جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 20 سے 24 جون تک جبکہ پینانگ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 26 جون سے یکم جولائی تک کھیلا جائے گا۔ منتخب کھلاڑی 18 جون کو ملائیشیاءروانہ ہونگے۔
پاکستان سکواش فیڈریشن کا دو مختلف انٹرنیشنل ایونٹ کےلئے ٹیم کا اعلان

مزید خبریں