تہران ۔ 21 جون (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ امریکی دباو¿ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے کے بعد ایران اس کے دوبارہ سے لگائی گئی پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق روحانی نے کہا”ایران کے عوام کبھی بھی امریکی حکومت کی سازش اور دباو¿ کے سامنے ہتیھار …
ایران کے عوام امریکی دباو¿ کے سامنے نہیں جھکیں گے، روحانی

مزید خبریں
تہران ۔ 21 جون (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ امریکی دباو¿ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے کے بعد ایران اس کے دوبارہ سے لگائی گئی پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق روحانی نے کہا”ایران کے عوام کبھی بھی امریکی حکومت کی سازش اور دباو¿ کے سامنے ہتیھار نہیں ڈالیں گے۔ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے دیگر دستخط کنندہ ممالک روس، چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی اس معاہدے کو بچانے کے لئے سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔








