سرینگر۔ 23 جون (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماﺅں اور تنظیموں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سریگفوارہ میں شہید ہونے والے کشمیریوں کو شاندرا خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میںجاری ایک بیان میںشہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی بیش بہا قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا …
مقبوضہ کشمیر : میر واعظ عمر فاروق اور دیگر کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

مزید خبریں
سرینگر۔ 23 جون (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماﺅں اور تنظیموں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سریگفوارہ میں شہید ہونے والے کشمیریوں کو شاندرا خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میںجاری ایک بیان میںشہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی بیش بہا قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گااور انکے مشن کو ہرقیمت پر پایہ ءتکمیل تک پہنچایا جائے گا۔








