نئے شامی مہاجرین کو قبول نہیں کیا جائے گا، اردن

عمان۔25 جون (اے پی پی) اردن نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی جانب سے ا±ردن کی سرحد کے قریب شام کے جنوبی حصے میں شروع کی گئی نئی کارروائی کے سبب وہاں سے نکلنے والے مزید شامی باشندوں کو ا±ردن میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقشامی فورسز جنوبی صوبہ درعا میں پیشقدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران امریکا نے باغیوں سے کہا ہے …

عمان۔25 جون (اے پی پی) اردن نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی جانب سے ا±ردن کی سرحد کے قریب شام کے جنوبی حصے میں شروع کی گئی نئی کارروائی کے سبب وہاں سے نکلنے والے مزید شامی باشندوں کو ا±ردن میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقشامی فورسز جنوبی صوبہ درعا میں پیشقدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران امریکا نے باغیوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کی توقع نہ رکھیں کہ امریکا ان کے دفاع کے لیے کوئی کارروائی کرے گا۔ اردن حکومت کی خاتون ترجمان جمانہ غنیمات نے کہا ہے کہ اردن قومی مفادات کے تحفظ کے لیے امریکا اور روس کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ا±ردن میں اس وقت بھی 6 لاکھ 60 ہزاررجسٹرد شامی مہاجرین پناہ لیے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں